ہماری قیادت کو کٹہرے میں لانے کی دھمکیاں دینے والی (ن) لیگ عوام کے احتساب اور کٹہرے میں آنے کیلئے تیاررہے‘ پی ٹی آئی
حکمران ملک میں دودھ اورشہد کی نہریں بہا نے کے دعوے کرتے نہیں تھکتے ، والدین غربت کیوجہ سے بچوں سمیت زندگیوں کا خاتمہ کر رہے ہیں جمشید اقبال ،مسرت چیمہ کی کارکنوں کے ہمراہ اسلام آباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو/حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جاتی رہی
جمعہ 28 اپریل 2017 13:07
(جاری ہے)
اس موقع پر کارکن ڈھول کی تھاپ اور پارٹی ترانوں پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے مک گیا تیرا شو نواز گو نواز گو نواز ، ، گرتی ہوئی دیواروں کوا یک دھکا اور دو ،گو نواز گو کے نعرے بھی لگاتے رہے ۔
پی ٹی آئی رہنمائوں نے کہا کہ لوگوں کے ضمیر اور ان کی وفاداریاں خریدنا (ن) لیگ کی تاریخ ہے لیکن انہوں نے عمران خان کے حوالے سے غلط اندازہ لگایا ہے ۔ پی ٹی آئی کے سربراہ ذاتی مفادات کی نہیں بلکہ و قوم کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انشا اللہ اس میں سر خرو ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ (ن ) لیگ والے اداروں کو دبائو میں لانے کیلئے کوشاں ہیںلیکن ہم ان کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔موجودہ حکمران اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلئے ہاتھ پائو ں مارنا شروع ہو گئے ہیںاور اس کے لئے جو سرگرمیاں کی جارہی ہیںاس سے جلد قوم کو آگاہ کیا جائے گا ۔ رہنمائوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو کٹہرے میں لانے کی دھمکیاں دینے والے اپنی خیر منائیں ، انہیں عوام کے غیض و غضب کا سامنا کرنے سمیت کٹہرے میں بھی آنا ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.