دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ اقوام متحدہ کے 2030 پائیدار ترقیاتی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے اہمیت کا حامل ہے ،قوام متحدہ
عالمی معیشت کو در پیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے چین نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ پیش کیا ،قوام متحدہ کے صنعتی ترقیاتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل لی یونگ
جمعہ 28 اپریل 2017 16:28
(جاری ہے)
اس منصوبے کی نہ صرف تاریخی بنیاد وسیع ہے بلکہ موجودہ دور میں اس سے مختلف ممالک کو زمینی اور بحری زرائع سے ایک دوسرے سے منسلک کیا جا سکتا ہے جس سے تجارت ، معیشت ، سرمایہ کاری کے حوالے سے دو طرفہ تعلقات فروغ پائیں گے ، عالمی تجارت ترقی کر سکے گی اور عالمی مالیاتی بحران سے پیدا ہونے والے منفی اثرات دور کیے جا سکیں گے ساتھ ساتھ ترقی کا ایک نیا راستہ بھی مل سکے گا۔
لی یونگ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقیاتی ایجنڈے کا بنیادی مقصدغربت کا خاتمہ ہے اور غربت کے خاتمے کا سب سے موئثر طریقہ اقتصادی ترقی ہے ۔ دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے نے اس ایجنڈے کی تکمیل کے لیے حمایت اور مثبت تقویت فراہم کی ہے ۔اس لییدی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.