جسٹس اطہر من اللہ کی گاڑی کی ٹکر سے نجی کمپنی کے 3 سکیورٹی گارڈ زخمی ،ہسپتال منتقل
موٹر سائیکل پر افراد نے سگنل توڑ کر فرار کی کوشش کی جو حادثے کا شکار ہوگئے،پولیس
جمعہ 28 اپریل 2017 16:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ریڈیو پاکستان کے قریب پیش آیا ، تین نجی سکیورٹی گارڈ ایک ہی موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کی گاڑی سے ٹکرا گئے ،تین سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال پولی کلینک منتقل کیا گیا ۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار افراد سگنل توڑتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے ،اس حادثہ میں اسلام آباد کے جج جسٹس اطہر من اللہ محفوظ رہے تاہم گاڑی ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.