اپو زیشن جماعتیں الزامات کی بجائے آئندہ الیکشن 2018 ء کی تیاری کریں، عبدالمجید بٹ
جمعہ 28 اپریل 2017 23:28
(جاری ہے)
اپوزیشن جماعتوں کی بلا جواز میں نہ مانو کی سیاست کو اب عوام نہیں مانتے ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کے پی کے اور آصف علی زرداری سندھ میں عوام کی خدمت کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں اور عوام کا اعتماد بحال نہیں رکھ سکے ہیں جس کی وجہ سے دونوں سیاسی پارٹیاں عوام میں اپنا وقار کھو چکی ہیں ۔
اب انہیں الزامات کی سیاست میں مزید وقت ضائع کرنے کی بجائے آئند ہ الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے ۔اگر عوام نے ان کی سیاست میں کوئی فائدہ مند بات نظر آئی تو انہیں ووٹ دیں گے ورنہ تاجر برادری ، مزدور ، صنعتکار وں سمیت عوام کی اکثریت کا محمد نواز شریف پر بھرپور اعتماد اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ 2018 ء میں بھی مسلم لیگ (ن) کی ہی حکومت بنے گی، لہذا عمران خان اور آصف علی زرداری اپنے اپنے صوبوں میں اپنی حکومتیں بچانے کی فکر کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.