عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین سے کیخلاف 462ارب روپے کرپشن ریفرنس کی مزید کارروائی 6مئی تک ملتوی کردی
ہفتہ 29 اپریل 2017 15:58
(جاری ہے)
بعدازاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ریفرنس کی مزید سماعت 6مئی تک ملتوی کردی۔
سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ شہر سے کوئلہ کی ترسیل کے حوالے سے انٹر نیشنل طریقہ کار پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا ہم شہر کو موئن جو دڑو بننے نہیں دینگے۔ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ شہر کی صورتحال پر میئر کراچی کو ساتھ رکھوںگا اور شہر میں مسائل کے حل کے لئے بھی کوشیش کرونگا۔۔ انہوں نے کہا کہ شہر سے بڑی زیادتی ہورہی ہے،پورے شہر میں کوئلہ گراتے ہوئے ترسیل کی جاتی ہے،کوئلے کی ترسیل بند کنٹینر میں ہونی چاہیے میں اس معاملے پرڈائریکٹرانوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی سے رجوع کرچکاہوں۔کوئلے کی ترسیل سے متعلق عالمی طریقہ کار پر عمل نہیں کیا جارہا ۔کوئلہ کی ترسیل کے حوالے سے ہرجانے دعوی دائر کرنے کا سوچ رہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.