فیصل آباد:بھتہ خوری ،اغواء برائے تاجوان کا خطرناک ملزم نصراللہ زخمی حالت میں گرفتار
ہفتہ 29 اپریل 2017 16:54
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق ملزم نصر اللہ نے پولیس ملازمین کو قتل کی دھمکیاں دینے کے علاوہ کھڈیانوالہ میں پانچ افراد کو قتل اور فیصل آباد ضلع کچہری میں فائرنگ کرنے اور بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکیاں دے کر تاوان وصول کرنے جیسے سنگین الزامات تھے،پولیس نے ملزم کے سر کی قیمت2لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
ملزم گزشتہ روز ملتان جارہا تھا کہ اس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس سے وہ زخمی ہوا اور حساس اداروں کے ہتھے چڑھ گیا۔حساس اداروں نے ملزم سے مزید پوچھ گچھ کیلئے قاتل نصر اللہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.