عمرا ن خان کا کل سہ پہر تین بجے مزار قائد سے واک کرنے کا اعلان
کراچی کی عوام کو مارچ میں بھرپور شرکت کی دعوت
ہفتہ 29 اپریل 2017 21:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز اپنے ایک ویڈیوپیغام میں کراچی کے لوگوں کو مارچ میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اتوار کی سہ پہر تین بجے مزار قائد سے واک کریں گے اور ہماری اس واک کا مقصد کراچی کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے، کراچی کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیںجبکہ صاحبان اقتدار نے پورا شہر گندگی پر بٹھا رکھا ہے۔
عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ آج سے تیس پنتیس برس قبل کا کراچی آج کے کراچی سے کہیں بہتر تھا، جب تک کراچی کے عوام نہیں نکلیں گے بہتری دور رہے گی۔ عمران خان نے کہا کہ دکھانا ہوگا کہ جب لوگوں کو حقوق نہ دیے جائیں تو وہ بھیڑ بکریوں کی طرح نہیں بیٹھ جاتے بلکہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.