پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کپ باسکٹ بال سیریز کا افتتاح آج ہوگا
ڈپٹی کمشنر میر پور خاص ذاہد حسین میمن کرینگے ۔افتتاحی تقریب میں کھیلوں سے وابستہ اہم شخصیات شرکت کریں گی
اتوار 30 اپریل 2017 15:50
(جاری ہے)
سیریز کا افتتاح آج شام 6بجے ڈپٹی کمشنر میر پور خاص ذاہد حسین میمن کرینگے جبکہ افتتاحی تقریب کی صدارت سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالناصر کرینگے اس موقع پر سیریز کے آرگنائزر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان بھی موجود ہونگے ۔
دریں اثناء کراچی باسکٹ بال کی ٹیم کے اعزاز میں دن ایک بجے PAFکالج راشد آباد ٹنڈو الہ یار کے پرنسپل نیئر خواجہ کی جانب سے استقبالیہ دیا جائیگا کراچی کی ٹیم عبداللہ امام کی قیادت میں میر پور خاص روانہ ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.