کراچی:متحدہ اور پیپلزپارٹی کی ناقص حکمرانی نے مہاجروں اور سندھ میں سندھیوں کو اقلیت بنادیا ہے، عالم علی
کا ثبوت سندھ میں تقریباً 70لاکھ پٹھان اور تقریباً80لاکھ پنجابیوں کا ہونا ہے،کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر کی مہاجر نوجوانوں کے وفد سے گفتگو
پیر 1 مئی 2017 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کسر تو مہاجروں کے ووٹوں سے 30سال حکومتیں کرنے والے مہاجر ممبران قومی وصوبائی اسمبلی اور انکے قائد نے بھی نہیں چھوڑی، متحدہ کے کنگال اور بے روزگار ٹولے نے نہ صرف30سال اقتدار کے مزے لوٹے بلکہ آج یہ لوگ کروڑوں ، اربوں پتی ہیں۔
عالم علی نے کہا کہ پکا قلعہ، علی گڑھ، قصبہ کالونی جیسے درجنوں واقعات میں ہزاروں مہاجروں کو قتل کردیا گیا، مگر متحدہ نے عملی طور پر مہاجروں کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کی کوشش نہیں کی، بہاریوں کی وطن واپسی ، کوٹہ سسٹم کے خاتمے اور در پیش مسائل پر مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی۔ دوسری جانب متحدہ مافیا بن چکی تھی ہزاروں نوجوانوں کو بھتہ خوری ، لوٹ مار، قتل وغارت گری، جلائو گھیرائو، سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹانا، چندہ، زکٰوة، فطرہ، خیرات، قربانی کی کھالیں زبردستی لینا متحدہ پالیسی جبکہ مہاجرمقتول کے باعث شہداء قبرستان بنائے گئے جہاں قاتل اور مقتول دنف ہیں، عالم علی نے کہا کہ الطاف حسین کے بعد آفاق احمد میں مہاجر قیادت کی مکمل صلاحیت موجود ہے، اگرفاروق ستار اور مصطفی کمال آفاق احمد کی قیادت کو تسلیم کرلیں تو 2018کا الیکشن مہاجر سیاست کو مضبوط کردیگا ورنہ یہ بات یاد رکھی جائے جی بھائی، جی بھائی کرنے والوں کو مہاجر تسلیم نہیں کرینگے جس سے مہاجر 2018کے الیکشن میں سیاست کو نقصان ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.