چترال، دو مختلف مقامات پر روڈ حادثات میں دو افراد جاں بحق ،دو شدید زخمی ہوگئے
منگل 2 مئی 2017 17:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ لواری پاس میں مٹی خوڑ کے مقام پر محکمہ لائیو سٹاک چترال کی گاڑی نمبر CL-1005ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہرے کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں محکمہ لائیو سٹاک چترال کے ہیڈ کلرک عثمان الدین سکنہ مستجاپاند ہ موقع پر جان بحق جبکہ ڈسٹرکٹ ڈائیریکٹر لائیو سٹاک چترال تاج الاکبر اور وٹرنری اسسٹنٹ نیاز احمد سکنہ سنگور شدید زخمی ہوئے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش داخل کر دیا گیا ہے۔
دوسرا واقعہ چترال شہر کے اندر نیر دید کے مقام پر پیش آیا جہان ایک تیز رفتار ڈاٹسن نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اخترعلی شاہ سکنہ کجو موقع پر جان بحق ہو گیا۔ چترال پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور سعید اللہ ولد ضیاء اللہ سکنہ گُمبد بروز کے خلاف زیر دفعات 279.320.427PPCمقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.