کرنل (ر) حبیب ظاہر کی پُر اسرار گمشدگی، حبیب ظاہر کے نیپال میں نہ ہونے کی تصدیق ہو گئی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 مئی 2017 12:20
(جاری ہے)
صابر راجوری کھٹمنڈو کی کمپنی میں مارکیٹنگ مینجر کے روپ میں کام کرتی ہے۔
کرنل (ر) حبیب کولمبینی میں گوتم بدھا ایئرپورٹ پرڈولی رینچل نامی بھارتی شہری نے ریسیوکیا۔ بھارتی شہری ڈولی رینچل نیپال میں مقیم نہیں بلکہ 4 اپریل کو لمبینی پہنچا۔ حبیب ظاہرکو ایئرپورٹ سے سفید رنگ کی ٹویوٹا میک گاڑی میں بارڈر کی جانب لے جایا گیا۔حبیب ظاہر کو ریسیو کرنے والی گاڑی 11:30 بجے سے پارکنگ میں موجود تھی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حبیب ظاہر کو لمیینی میں بھارت نیپال سرحد سے اٹھایا گیا۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ حبیب ظاہر نے نیپال پہنچ کر مقامی موبائل کمپنی کی سم خریدی تھی۔حبیب ظاہر کی موبائل سم پر آخری سگنلز دوپہر 2 بجکر 45 منٹ پر مایا دیوی مندر کے قریب موصول ہوئے۔کالی ڈاہ نامی بارڈر کراسنگ پوائنٹ مایا دیوی مندر سے 7 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ نیپال کے ضلع لمیینی سے بھارتی سرحد عبور کرنا انتہائی آسان ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیپال اوربھارت کے درمیان سرحد پارکرنا انتہائی آسان ہے۔شہری عموماً کاغذات کی جانچ کے بغیرسرحد پارکرتے ہیں۔ نیپال اوربھارت کے درمیان سرحد پرچیکنگ کا خاطرخواہ نظام موجود نہیں۔ حبیب ظاہر کو پرکشش نوکری کا جھانسہ دیا۔ نوکری کی آفربھارت سے ہوسٹ ہونے والی ویب سائٹ کے ذریعے دی گئی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.