گلگت بلتستان میں جشن بہاراں کا پولو ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

جمعرات 4 مئی 2017 13:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2017ء) گلگت بلتستان میںجشن بہاراں کے سلسلے میں پولو ٹورنامنٹ کل (ہفتہ کے روز سی) شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق ٹورنامنٹ میں علاقہ بھر کی 8 سینئر اور 19جونیئر ٹیموں سمیت مجموعی طور پر 27 ٹیمیں حصہ لیں گی ، ٹورنامنٹ رواں ماہ کی 15 تاریخ تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :