حزب اسلامی کے رہنماء گلبدین حکمت یار20سال بعدکابل پہنچ گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 4 مئی 2017 19:12

حزب اسلامی کے رہنماء گلبدین حکمت یار20سال بعدکابل پہنچ گئے
کابل(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔04مئی2017ء): حزب اسلامی کے رہنماء گلبدین حکمت یار20سال بعدکابل پہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق حزب اسلامی کے رہنماء حکمت یارکی کابل واپسی حکومت کے ساتھ ڈیل کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔

(جاری ہے)

حکمت یارسینکڑوں مسلح ساتھیوں سمیت افغان صوبہ ننگرہارسے کابل پہنچے ہیں۔