صوبائی سیکرٹری ہائر ایجو کیشن نسیم نواز کا ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کے ہمراہ گندم خریداری سنٹر زریلوے اسٹیشن اور کھڈیاں کا دورہ
سینٹرز پر کسانوں کو دی جانیوالی سہولیات اور باردانہ کی تقسیم کے عمل کا تفصیلاًجائزہ لیا ‘باردانہ کی منصفانہ تقسیم کا عمل جاری ہے ‘نسیم نواز
جمعرات 4 مئی 2017 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ باردانہ کی شفاف تقسیم کیلئے محکمہ ریونیو کے عملے کی مدد سے لسٹیں بنا کر تمام سینٹرز پر آویزاں ہیں تا کہ باردانہ کے حصول کیلئے چور دروازے سے آنیوالوں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے اور میرٹ پر کسانوں کو باردانہ کی تقسیم ممکن ہو سکے ۔
انہوں نے گندم خریداری سینٹرز پر کام کرنیوالے انچارجز اور عملے کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ڈیوٹی کو ایک فریضہ سمجھ کر سرانجام دیں اور کسی کے دبائو میں نہ آئیں اور سینٹرز پر آنیوالے زمینداروں کیساتھ خوش سلوبی سے پیش آئیں اور انکا میرٹ پر کام کریں ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.