میونسپل کارپوریشن خضدار ایمپلائز یونین کی حلف برداری تقریب
جمعرات 4 مئی 2017 21:48
(جاری ہے)
مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ شامل رہے ہیں۔ مسلم لیگی رہنمائوں نے کہا کہ مزدوروں کی نوکریوں کو تحفظ اور ان کو بیروزگار کرنے کی اجازت کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی۔
انہوں نے کہا کہ محنت کشوں کے کام کرنے کے حالات میں بہتری لانا اور مزدوروں کے استحصال سے بچانا ایک مسلسل عمل ہے اور پارٹی اس مسلسل عمل میں مزدوروں کے شانہ بشانہ رہے گی نو منتخب عہدیداران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جو ذمہ داری سونپی گئی ہے ہم انشاء اللہ ایپکا کے تمام ممبران کے حقوق کا تحفظ کرینگے انہوں نے کہا کہ میونسپل ایمپلائز یونین کے تمام ممبران یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور آپس میں اتحاد و اتفاق پیدا کریں ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.