بگ تھری کے خاتمے پر آئی سی سی کو دھمکیاں دینے والے بی سی سی آئی کے ہوش ٹھکانے آگئے
بھارتی کرکٹ بورڈ کاچیمپئنز ٹرافی میں شرکت کا فیصلہ ، ایونٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان (آج) کیا جائے گا بی سی سی آئی اجلاس میں آئی سی سی کو قانونی نوٹس نہ بھیجنے پر اتفاق، مالی امور پر آئی سی سی سے بات چیت جاری رکھی جائیگی
اتوار 7 مئی 2017 20:10
(جاری ہے)
چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ یکم سے 18 جون تک انگلینڈ میں منعقد ہوگا جس میں بھارت اعزاز کا دفاع کرے گا۔
چیمپئنزٹرافی میں شریک 8 ٹیمیں سنگل لیگ کی بنیاد پر ہر ٹیم سے ایک ایک میچ کھیلیں گی۔ 4 بہترین ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا اہم ترین مقابلہ روایتی حریف پاکستان اوربھارت کے درمیان چار جون کو برمنگھم میں ہوگا۔واضح رہے کہ اجلاس سے قبل ایجنڈے میں بھی میگا ایونٹ سے بائیکاٹ کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا تھا اور سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے بورڈ کے ایسٹ اور نارتھ زون کے نمائندوں سے ملاقات کی تھی جس میں چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کی تجویز مسترد کر دی گئی تھی۔بھارتی میڈیا میں ایونٹ کیلیے پیر کو ٹیم کے اعلان کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔ بورڈ سیکرٹری امیتابھ چودھری نے سلیکشن پینل کی میٹنگ(آج) پیر کو طلب کی ہے جس کے بعد ٹیم کا اعلان کر دیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.