آئی پی ایل ، ہاشم آملا ایونٹ کی تاریخ میں 2سنچریاں سکور کرنےوالے پہلے مسلم بلے باز
فہد شبیر اتوار 7 مئی 2017 22:01
(جاری ہے)
33سالہ ہاشم آملا نے اتوار کو گجرات لائنز کیخلاف میچ میں 8چوکوں اور 5چھکوں کی مددسے اپنے ٹونٹی ٹونٹی کیریئر کی دوسری سنچری مکمل کی جس کے ساتھ ہی وہ ایونٹ کی تازیخ میں 2سنچریاں بنانے والے پہلے مسلم بلے باز بن گئے،آملا نے کچھ دن قبل ہی ممبئی انڈینز کیخلاف میچ میں اپنی پہلی ٹونٹی ٹونٹی سنچری مکمل کی تھی۔
ہاشم آملا کے علاوہ کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے یوسف پٹھان آئی پی ایل کی تاریخ میں سنچری بنانے والے واحد مسلمان بلے باز ہیں،انہوں نے 2010ءکے ایڈیشن میں راجستھان رائلز کی جانب سے ممبئی انڈینز کیخلاف میچ میں 9چوکوں اور 8چھکوں کی مددسے محض37گیندوں پر 100رنز بنائے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.