ایشین فٹبال کنفیڈریشن کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کی2سالہ مدت کو مزید2سال بڑھانیکی سفارش کا فیصلہ
منگل 9 مئی 2017 14:14
(جاری ہے)
یوں فیفا کی جانب سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی آئینی مدت4 سال کو الیکشنز کے لیے کم کر کے 2سال کر دیا گیا تھا جس کے دوران کچھ اہم آئینی تبدیلیاں کیا جانا مقصود تھا۔
مگر درحقیقت پی ایف ایف کے ہیڈ کوارٹرز لاہور اور اس کے بینک اکانٹس اس کی دسترس میں نہ ہونے کے باعث اس سمت میں کوئی کام نہ ہو سکا۔دوسری جانب اے ایف سی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جلد ایک اعلی سطح کا وفد پاکستان بھیجا جائے گا جو حکومت پاکستان سے ملاقات میں فٹبال کے معاملات میں کسی بھی جانب سے کی جانے والی مداخلت کے تباہ کن اثرات سے آگاہ کرے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.