عدنان سمیع بیٹی کے باپ بن گئے
میں اور میری اہلیہ ہمیشہ سے بیٹی کے خواہشمند تھے، اپنے میوزک کیلئے نیا جذبہ ملا ہے، ٹوئٹ
بدھ 10 مئی 2017 23:18
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں عدنان سمیع نے اپنے مداحوں کو اطلاع دی کہ ان کی بیوی رویا نے ممبئی کے مقامی ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے، ماں اور بیٹی دونوں کی خیریت سے ہیں، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اللہ نے انہیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے جس کا نام انہوں نے میدینہ سمیع خان رکھا ہے ،انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے بیٹی کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہت غیریقینی چیز ہوئی ہے کیونکہ میں اور میری اہلیہ ہمیشہ سے بیٹی چاہتے تھے اور اب میری بیٹی ہی میری دنیا ہوگی اور بیٹی کے ذریعے مجھے اپنے میوزک کیلئے نیا جذبہ ملا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.