ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ زیرو ہے، خواجہ آصف

ملک میں بجلی کی طلب 20ہزار 980میگاواٹ رہی جبکہ بجلی کا شارٹ فال 4ہزار 780میگاواٹ ر ہا،وزیر پانی وبجلی

بدھ 10 مئی 2017 23:32

ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ زیرو ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2017ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ زیرو ہے،ملک میں بجلی کی طلب 20ہزار 980میگاواٹ رہی جبکہبجلی کا شارٹ فال 4ہزار 780میگاواٹ ر ہا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ زیرو ہے،ملک میں بجلی کی طلب 20ہزار 980میگاواٹ رہی جبکہ بجلی کا شارٹ فال 4ہزار 780میگاواٹ رہا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی پیداوار16ہزار 200میگاواٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :