وزارت سیفران اور نادرا میں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کے کوائف جمع کرنے اور رجسٹریشن کا معاہدہ
افغان باشندوں کے ڈیٹا بیس سے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں افغان باشندوں کی تعداد کی تصدیق کی جائے گی ، یہ مردم شماری کیلئے بھی بہت مددگار ثابت ہوگا، رجسٹریشن اور کوائف اکٹھا کرنے کیلئی21 رجسٹریشن اورموبائل سنٹرز کھولے جائیں گے، وفاقی وزیرسیفران عبدالقادر بلوچ کا تقریب سے خطاب
جمعرات 11 مئی 2017 18:53
(جاری ہے)
وفاقی وزیر برائے سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل( ر) عبدالقادر بلوچ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقریبا چھ لاکھ غیر رجسٹرڈ شدہ افغان باشندے ابھی بھی پاکستان میں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ افغان باشندوں کے ڈیٹا بیس سے نہ صرف بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں افغان باشندوں کی تعداد کی تصدیق کی جائے گی بلکہ یہ مردم شماری کیلئے بھی بہت مددگار ثابت ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اس کام کیلئے 21 رجسٹریشن اورموبائل سنٹرز کھولے جائیں گے جس کے نتیجے میں افغان باشندوں کو بھی بلاوجہ ہراساں ہونے سے بچایا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ وزارت سیفران دیگر سیاسی جماعتوں اور صوبائی حکومتوں سے بھی مزید تعاون کرے گی، رجسٹریشن کا یہ عمل دس ماہ میں مکمل ہوجائے گا اور جولائی کے آغاز سے رجسٹریشن سنٹرز کا قیام عمل میں آنا شروع ہوجائے گا،افغان باشندوں کی تصدیق افغان حکومت اور افغان حکام کے تعاون سے مکمل کی جائے گی،ہر سنٹر میں تصدیق کے عمل میں افغان حکام اور افغان عمائدین بھی تعاون کریں گے۔(ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.