فردوس عاشق اعوان نے پارٹی نہ چھوڑ نے کی پیپلزپارٹی کے قائدین کی درخواست کو مستر دکر دیا
پیپلزپارٹی نے مجھے 4 سال تک لاوارث چھوڑے رکھا ‘غیروں کومیری اہمیت کا اندازہ ہے لیکن اپنوں نے غیروں جیسا سلوک کیا‘فردوس عاشق اعوان کا موقف
جمعرات 18 مئی 2017 16:17
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب منظور وٹو اور سینئر رہنما قیوم سومرو نے سابق وفاقی وزیرفروس عاشق اعوان سے رابطہ کرکے انہیں منانے اور اختلاف ختم کرنے کی درخواست کی تاہم فروس عاشق اعوان نے پارٹی قیادت کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 4 سال سے پارٹی نے مجھے لاوارث چھوڑے رکھا اور مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا، پنجاب میں ایک گروہ میرے خلاف کام کررہا ہے، مجھے کسی پارٹی اجلاس میں نہیں بلایا گیا اور نا ہی مجھ سے کوئی مشاورت کی گئی کسی فیصلہ سازی میں میرا تعاون بھی شامل نہیں کیا گیا تو پھر اب پیپلزپارٹی کو میری یاد کیوں آگئی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میری اپنی سیاسی جماعت نے غیروں جیسا سلوک کیا جب کہ تحریک انصاف جیسی غیر جماعت کومیری اہمیت کاا ندازہ ہے اور پی ٹی آئی والے مجھ سے بار بار اپنی جماعت میں شامل ہونے کی درخواست کررہے ہیں سیالکوٹ میں غیروں کے سروے میں بھی سیاسی طور پر مقبول ہوں تو پھر کیوں نہ میں اپنا سیاسی وارث تلاش کروں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.