مجوزہ کمپنیز بل 2017 ان کمپنیوں پر لاگو ہو گا جو ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ اور رئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہیں،ایس ای سی پی
جمعرات 18 مئی 2017 23:37
(جاری ہے)
جبکہ متعلقہ لینڈ اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیاں ان کمپنیوں کی سرگرمیوں کو پہلے ہی کی طرح ریگولیٹ کرتی رہیں گی۔
مجوزہ کمپنیز بل کی ریل اسٹیٹ سے متعلقہ شقیں صرف اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ ان کمپنیوں کی جانب سے اپنے صارفین سے اکٹھے کئے جانے والے پیسے صرف اور صرف اس تعمیراتی منصوبے کی ڈویلپمنٹ کے لئے استعمال ہوں جس کے لئے یہ فنڈز اکٹھے کئے گئے تھے اور ان کمپنیوں کی جانب سے ان فنڈز کا غلط استعمال کو روکا جا سکے۔ اس طرح سے ان تعمیراتی منصوبوں میں ہونے والے تعطل اور تاخیر کو روکا جا سکے گا اور عوام کے فنڈزکو محفوظ بنانے کی کوشش کی جا سکے گی۔اسی طرح سے ، ایس ای سی پی اس بات کو یقینی بنائے گا کہ رئل اسٹیٹ کمپنیوں کی جناب سے کسی نئے منصوبے کے اعلان اور عوام سے فنڈز کو اکٹھا کرنے اور سرمایہ کاری کے لئے اخبارات میں اشتہاری مہم شروع کنے سے پہلے ، متعلقہ قوائد و ضوابط کے مطابق لینڈ اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیوں سے منظوری لی جا ئے۔تاہم ، رئل اسٹیٹ سے متعلق مجوزہ قانون کی متعلقہ شقیں مستقبل کی اس تاریخ سے نافذ ہوں گی جس کا کہ وفاقی حکومت بعد میں نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ لٰہذا کمپنیز بل 2017 کے نفاذ کے ساتھ، رئل اسٹیٹ سے تعلق شقیں نافذ نہیں ہو گی، جبکہ تک کہ وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن نہ جاری کر دیا جائے۔شہزادمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.