پی آئی اے نے اپنی سماجی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کی خواہشات کو پورا کر دیا
لاہور کے تاریخی ورثہ کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ بچوں نے خوبصورت لمحات کو سمیٹنے کے لئے سیلفیاں بھی بنوائیں
جمعرات 18 مئی 2017 21:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور نجی فائونڈیشن کے زیر اہتمام تھلیسیمیا جیسے موزی مرض میں مبتلا 8 بچے کراچی سے لاہور پہنچے، اسٹیشن مینیجر پی آئی اے اور دیگر اعلی افسران نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بچوں کا پرتپاک استقبال کیا۔
تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں میں سے ایک بچے کی خواہش تھی کہ وہ بڑا ہوکر پائلٹ بنے گا تاہم قومی ائیر لائن نے اس بچے کی خواہش کو پورا کیا اور جہاز میں بچے کو پائلٹ کے یونیفارم میں سفر کروایا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں اور بھرپور کوشش ہے بچوں کی خواہشات کو زیادہ سے زیادہ پورا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.