عالمی ہیکرز کا تاوان کے لیے پاکستان اسٹیٹ لائف کے کمپیوٹر سسٹم پر حملہ، الرٹ جاری
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 مئی 2017 12:40
(جاری ہے)
الرٹ کے مطابق ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے مشورے کے بغیر کوئی اپنا کمپیوٹر سسٹم آن نہ کرے۔
پاکستان کی مختلف کمپنیوں کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کی اطلاعات ہیں۔ سائبر اٹیک سے پاکستان کے تین معروف اسپتالوں کے کمپیوٹر سسٹم سمیت سیمنٹ اور ریفائنری کمپنی کے کمپیوٹر سسٹم بھی متاثر ہوئے ہیں۔ سائبر سکیورٹی ماہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت عالمی ہیکرز کے اٹیک کا نوٹس لے اور فوری طور پر ایک سائبر انسیڈنٹ رسپانس کمیٹی تشکیل دی جائے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.