لودھراں ‘سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والے مزید 4افراد نشترہسپتال میں دم توڑ گئے‘جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی
برن یونٹ میں زیرعلاج دیگر7افراد کی حالت بھی تشویشناک
جمعہ 19 مئی 2017 18:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لودھراں میں چندروزقبل اڈہ شاہنال پرایل پی جی گیس کی ری فلنگ کے دوران سلنڈردھماکے سے 21افراد بری طرح جھلس گئے تھے جن میں سے 11افراد کو تشویشناک حالت میں نشتراسپتال ملتان کے برن یونٹ منتقل کیا گیا تھا ،گزشتہ روز سلنڈردھماکے میں جھلسنے والے گیارہ افراد میں سے چارافراد، ندیم، ریاض، شاہد اور زین عباس ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں چل بسے۔
ڈاکٹرز کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا جسم 80 سے 100 فیصد تک جھلس چکا تھا۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ برن یونٹ میں زیر علاج 7 افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔سلنڈر دھماکے کے دیگر متاثرہ افراد بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.