ٹی ٹونٹی بلاسٹ ،شاہد آفریدی نے ہیمپشائر کیساتھ معاہدہ کر لیا
ٹی ٹونٹی کیلئے آفریدی ایک بہترین انتخاب ہیں اور وہ ہماری ٹیم کو مزید مضبوط بنا دیں گے، رککٹ جائلز وائٹ
جمعہ 19 مئی 2017 22:38
(جاری ہے)
ڈائریکٹر آف رککٹ جائلز وائٹ کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کیلئے آفریدی ایک بہترین انتخاب ہیں اور وہ ہماری ٹیم کو مزید مضبوط بنا دیں گے۔2011 میں سمر سیٹ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں شاہد آفریدی نے 42 گیندوں پر 80 رنز کیاننگز کھیلی تھی جہاں ٹائی ہونے والے میچ کے سپر اوور میں ہیمپشائر کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت شکست ہوئی تھی۔شاہد آفریدی نے رواں سال ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر میں ٹی20 لیگز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھنے اور اپنے فلاحی فاؤنڈیشن پر توجہ دینے کا اعلان کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.