پاکستان عالمی عدالت کے دائرہ کار سے متعلق مارچ 2017 کاترمیم شدہ ڈکلیریشن واپس لے سکتا ہے،شیریں مزاری
عالمی عدالت میں بھارتی ہاتھوں میں کھیلنے کے بعد بعید نہیں ہم شکیل آفریدی کو رہا کر دیں، بیان
ہفتہ 20 مئی 2017 14:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ابھی ہم دائرہ کار اور کیس کے میرٹ کو لے کر دلائل میں الجھ گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آر ایم آئی کے تجربے اور 2017 کے ڈکلیریشن کے باوجود ہم کیس ہار گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومتی ایما پر جان بوجھ کر کیس میں غلطیاں کی گئی ہیں،انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف میں ہماری شکست نواز جندال ملاقات کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم عالمی عدالت کے دائرہ کار سے متعلق ڈکلیریشن سے اب بھی دستبردار ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت میں بھارتی ہاتھوں میں کھیلنے کے بعد بعید نہیں ہم شکیل آفریدی کو رہا کر دیں۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.