چین روس آئل پائپ لائن سے چین کو 100 ملین ٹن خام تیل سپلائی کیاجا چکا ہے
ہفتہ 20 مئی 2017 20:10
(جاری ہے)
ایک ہزار کلو میٹر طویل پائپ لائن کا منبع روسی ٹائون سکووو روڈینو میں ہے جو امور علاقے میں ہے اور شتگان میں چین میں داخل ہو کر ہیلانگ جیانگ صوبے کے شہر ڈاچنگ میں اختتام پذیر ہوتی ہے۔
اس پائپ لائن سے لاگت میں کی آ گئی ہے اور روس سے چین کی تیل کی درآمدات کی استعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے انتظامات کے تحت اس پائپ لائن کے ذریعے چین کو روس سے سالانہ 15 ملین ٹن خام تیل فراہم کیا جائے گا۔ چین نے 2016ء میں قریباً 560 ملین ٹن خام تیل استعمال کیا جو کہ درآمدی خام تیل کا 65 فیصد ہے۔ تیل کی کھپت اور درآمدی تیل کا تناسب بڑھتا رہا ہے۔ …(رانا)مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.