ریال میڈرڈ پانچ برس بعد اسپیشن فٹبال لیگ کی پہلی پوزیشن پر براجمان
فائنل مقابلے میں میڈرڈ نے مالاگا کو 2-0گولز سے شکست دی،بارسلونا 90پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر موجود
پیر 22 مئی 2017 15:15
(جاری ہے)
فاتح ٹیم کو ٹائٹل کیلئے ایک پوائنٹ کی ضرورت تھی۔
کھیل کے دوسرے ہی منٹ میں اسٹار فٹبال رونالڈو نے گول کر کے جیت کی بنیاد رکھی۔ دوسرے ہاف میں بینزیما نے دوسرا گول کر کے ریال میڈرڈ کی فتح کو یقینی بنا دیا۔ اس فتح کے بعد ریال میڈرڈ نے لیگ میں ترانوے پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ گذشتہ برس کی چیمپئن بارسلونا نوے پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر براجمان ہوئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.