وزیراعلیٰ پنجاب سے بین الاقوامی بزنس سیمینار کے شرکاء، غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہان اورسی ای اوز کی ملاقاتیں
شہباز شریف بغیر آرام کیے مسلسل چار گھنٹے تک غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتیں کرتے رہے غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوںکا پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے پر گہر ی دلچسپی کا اظہار توانائی،انفراسٹرکچر،ٹرانسپورٹ،صنعت،زراعت،شہری ترقی،ہاؤسنگ،صحت اوردیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق غیر ملکی سرمایہ کاروںکا پنجاب حکومت کی شفافیت اور اعلی معیار کی پالیسی پربھر پور اعتماد کا اظہار
پیر 22 مئی 2017 21:57
(جاری ہے)
غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے شفافیت کے جو اعلی معیار متعارف کرائے ہیں وہ قابل تحسین ہیںاور ہم پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں-غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوںنے پنجاب میں شفافیت،اعلی معیار اورتیزرفتاری سے منصوبوں کی تکمیل پر وزیراعلیٰ شہباز شریف کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا- وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے شفافیت کے نئے معیار متعارف کرائے ہیں ۔
غیر ملکی سرمایہ کار یہاں کھلے دل سے سرمایہ کاری کریں انہیں ہر ممکن سہولتیں فراہم کریںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.