ْگلگت، پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹیکنیکل اسسٹنس سنٹر کے زیراہتمام 5روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز
پیر 22 مئی 2017 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ ان تربیتی سیشنز کیلئے نہ صرف مقامی طور پر دستیاب اعلی ٹرینرز کا انتخاب کیا جارہا ہے بلکہ ان کا ادرہ ملک بھر سے مختلف کورسز کے انعقاد کے لیے ماسٹر ٹرینرز اور ماہرین سے استفادہ کرتا ہے۔
ان کے ادرے کی کوشش ہے کہ مقامی محکموں میں کام کرنیوالے ملازمین کو اعلی فنی و تکنیکی تعلیم کے لیے اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں کا رخ نا کرنا پڑے بلکہ ان افراد کے لیئے اپنے شہر میں ہی ایسے تربیتی کورسز کا اہتمام کیا جا سکے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائیرکٹر سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ محمد یوسف نے بتایا کہ مقامی سطح پر اس طرز کی ٹریننگ کے انعقاد سے وقت اور پیسے دونوں کی بچت کی جا سکتی ہے اور قلیل مدت میں ہی ان کے آفیسرز تربیتی سیشن سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.