ایف ایف سی اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مابین ہاکی کے فروغ کیلئے معاہدہ طے پا گیا
منگل 23 مئی 2017 17:40
(جاری ہے)
اس حوالے سے تقریب ایف ایف سی ہیڈ کوارٹر میں منعقد کی گئی جس میں پی ایچ ایف کے سیکرٹری اور سابق اولمپئین شہباز سینئر اور ایف ای سی کے سی ایس آر کے سربراہ بریگیڈئر (ر) عابد محمود نے پاکستان میں ہاکی کے فروغ اور ابھرتے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس تقریب کے موقع پر ایف ایف سی اور پی ایچ ایف کے آفیشلز موجود تھے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے سابق اولمپئن منصور خان اور سعید خان بھی تقریب میں موجود تھے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ایف ای سی کے سی ایس آر کے سربراہ بریگیڈئر (ر) عابد محمود کا کہنا تھا کہ ایف ایف سی کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی جیسے مقبول کھیل کے فروغ کے لیے پی ایچ ایف کا ساتھ دینا ایف ایف سی کے لیے فخر کی بات ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.