ملک میں چھٹی قومی مردم شماری (کل) مکمل ہو جائے گی،پاکستان بیورو برائے شماریات
منگل 23 مئی 2017 17:52
(جاری ہے)
اس سے قبل پہلے مرحلے میں 63 اضلاع میں خانہ و مردم شماری مکمل کی گئی ان میں پنجاب کے 16 اضلاع، سندھ کے 8 اضلاع، خیبر پختونخوا کے 13 اضلاع، بلوچستان کے 15 اضلاع، آزاد جموں و کشمیر کے 5 اضلاع اور گلگت بلتستان کے 5 اضلاع کے علاوہ اورکزئی ایجنسی بھی شامل تھی۔
شماریاتی مواد کی واپسی کا کام بھی فوج کی نگرانی میں کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مردم و خانہ شماری کا تمام عمل خوش اسلوبی سے مکمل ہوا اور اس دوران اداروں کا باہمی ربط و تعاون اور عوامی رویہ مثالی رہا ہے۔ قبل ازیں پہلے مرحلے میں بین الاقوامی مبصرین کی 6 ٹیموں نے شماریاتی عمل کی نگرانی کی اور اپنی ابتدائی رپورٹ میں انہوں نے شماریاتی عمل کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں پنجاب اور سندھ کے اکیس اکیس اضلاع، خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع، بلوچستان کے 17 اضلاع، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پانچ پانچ اضلاع اور وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے علاوہ وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات میں بھی چھٹی قومی خانہ و مردم شماری کا کام شیڈول کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.