چترال ،2015 کے سیلاب سے تباہ حال پن بجلی گھر تاحال مکمل نہ سکا ،16ہزار صارفین مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور
منگل 23 مئی 2017 20:40
(جاری ہے)
اور یوں حکومت کو کروڑوں روپے کا ٹکہ لگ گیا۔ بالائی علاقے سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی سید سردار حسین کا کہنا ہے کہ جب ریشن کا پن بجلی گھر سیلاب کہ وجہ سے تباہ ہوا،لوگ بجلی سے محروم ہوئے تو میں نے سندھ حکومت سے سید خورشید شاہ کے ذریعے درخواست کی کہ ہمیں جنریٹر فراہم کی جائے جس پر سند ھ حکومت کی صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ( 250 کے وی )کے تین عدد ڈیزل جنریٹر عطیہ کے طور پر بھیج دئے مگر ڈیزل مہنگا ہونے کی وجہ سے اس کی بجلی عوام کو فی یونٹ 32 روپے کا پڑتا ہے جو بہت زیادہ مہنگا ہے، اب اس میں تیل حتم ہوچکا ہے تو یہ جنریٹر بھی حاموش ہیں اور پورا علاقہ بجلی سے محروم ہیں،انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ رمضان کیلئے ان کو دس لاکھ روپے کا گرانٹ دے تاکہ اس مقدس مہینے میں یہ ڈیزل جنریٹر چلا کر عوام کو بجلی فراہم کی جاسکے۔
1995 میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آفتاب شیر پائو نے اس ڈیزل جنریٹر کا افتتاح بھی کیا تھا مگر بعد میں وہ بند ہوا تھا، بونی کے رہنے والے ایک طالبہ جو نویں جماعت میں پڑھتی ہے فیضہ احسان کا کہنا ہے کہ بجلی گھر کی تباہ ہونے کی وجہ سے ہم بجلی سے محروم ہیں اور ہماری پڑھای بری طرح متاثر ہورہی ہے،معیظ نے ایک طالب علم کا کہنا ہے کہ ہم رات کو لالٹین کی روشنی میں سبق پڑھتے ہیں جس سے ہماری آنکھیں حراب ہوئی،عصمت پری جو ایک گھریلوں خاتون ہے اور سلائی کڑھائی کرکے اپنے پانچ بچوں کو پڑھاتی ہے ان کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے سے میرا لیکٹرک موٹر سے چلنے والی سلائی مشین بھی بند ہے اور میری مزدوری بہت حراب ہوئی ہے جس کی وجہ سے میں اپنے بچوں کو اب صحیح طریقے سے نہیں پڑھا سکتی ہوں۔ مقامی لوگ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ریشن بجلی گھر کو جلد سے جلد دوبارہ تعمیر کیا جائے اور تب تک حکومت ڈیزل جنریٹر کیلئے مفت تیل فراہم کرے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.