چارسدہ،پولیس کاجرائم پیشہ عناصرکیخلاف کریک ڈائون،دس اشتہاری گرفتار،بھاری مقدارمیں منشیات اوراسلحہ برآمد
منگل 23 مئی 2017 22:55
(جاری ہے)
اس موقع پر محرر سرتاج خان مدد محرر طارق خان، اور دیگر ذمہ دار پولیس آفسران بھی موجود تھے۔
ایس ایچ او تھانہ بٹگرام انسپکٹر جواد خان نے تھانہ بٹگرام کی حدود میں موجود جرائم پیشہ عناصر کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ جرائم سے توبہ تائب ہو کر قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر قانون کی آہنی ہاتھوں سے بچ نہیں سکیں گے ۔انھوں عمائدین علاقہ سے علاقہ بٹگرام کو جرائم سے پاک علاقہ اور امن کا گہوارہ بنانے کیلئے پولیس سے معاونت کی اپیل کی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.