ایشوریا کی انتہائی پر کشش نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا
ایشوریا کی انتہائی قریب سے لی گئی تصاویر میں یہ ثابت ہوتاہے کہ ایشوریا بھی جھریوں سے بچ نہیں پائیں
بدھ 24 مئی 2017 12:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق مس ورلڈ نے فلموں سے کنارہ کشی کر لی تھی لیکن انہوں نے بھارتی فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ میں دوبارہ انٹری مار کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیاہے، کچھ کا کہناہے کہ وہ پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت ہو گئیں ہیں تاہم اب ان کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں ہیں جو کہ ثابت کرتی ہیں کہ وہ کسی ’پری ‘ سے کم نہیں ہیں ۔
ایشوریا کی انتہائی قریب سے لی گئی تصاویر میں یہ ثابت ہوتاہے کہ ایشوریا بھی جھریوں سے بچ نہیں پائیں لیکن انہوں نے ایک بڑے سپر سٹار کی طرح ان کو اپنے قابو میں کر لیاہے ۔ایشوریا رائے کا کہناہے کہ ہر دفعہ جب بھی میں شرکت کرتی ہوں ،تو مجھے جج کیا جارہا ہوتاہے ،میں ایک عام انسان ہوں اور اگر کچھ عجیب و غریب ہوتا ہے تو میں اس پر رد عمل دیتی ہوں ،لیکن میں نے ہمیشہ یہ مذاق کیا کہ میں بہائو کے ساتھ چلتی ہوں اور شائقین شوسے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.