کوئٹہ اور قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،ایک تخریب کار ہلاک ،دوسرا زخمی حالت میں گرفتار،3 سکیورٹی اہلکار زخمی
بدھ 24 مئی 2017 13:52
(جاری ہے)
اس موقع پر اسلحہ گولہ بارود برآمد ہوا،پولیس کے مطابق قلات کے علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب خفیہ اداروں کی اطلاع پر ایک کمپائونڈ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔
وہاں موجود ملزمان نے فائرنگ شروع کردی جس پر سکیورٹی فورسز نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک مبینہ تخریب کار موقع پر ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیاگیا ،دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ کوئٹہ مغربی بائی پاس پر سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک مبینہ تخریب کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.