آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست ہوگا،حافظ حفیظ الرحمن
بدھ 24 مئی 2017 14:04
(جاری ہے)
تمام اداروں نے متعین کردہ اہداف حاصل کرلئے ہیں ترقیاتی بجٹ کے 100 فیصد استعمال کی وجہ سے وفاقی اقتصادی کونسل میں گلگت بلتستان کے بجٹ میں 8 ارب کا اضافہ ہوا۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ گلگت بلتستان میں اب کوئی بھی ترقیاتی منصوبہ التواء کا شکار نہیں ہوگا تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، مشرف دور میں گلگت بلتستان کیلئے صرف 2 ارب بجٹ میں اضافہ کیا گیا اور پیپلز پارٹی کے دور میں صرف ڈیڑھ ارب بجٹ کا اضافہ ہوا جبکہ قائد عوام و وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی واحد حکومت ہے جس میں گلگت بلتستان کیلئے بجٹ میں 8 ارب کا اضافہ ہوا،آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام کے توقعات کے عین مطابق ہوگا۔ حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ حکومت ہسپتالوں، سکولوں سمیت تمام شعبوں کی مزید بہتر بنائے گی، پہلی مرتبہ ماسٹر پلان کیلئے بجٹ میں رقم مختص کی جائے گی۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے سیمینارز کرائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.