قطری خط پر اعتراض کرنے والوں نے نامعلوم افراد کے نام سے خط پیش کیئے،طلال چودھری
عمران خان کے بچوں کے بارے میں بھی سرٹیفکیٹ امریکی عدالت سے آیا ‘ خان صاحب سے منی ٹریل مانگی تھی ‘ جھوٹ کی ٹریل نہیں ‘ عمران خان قوم سے کتنے جھوٹ بولیں گے ‘ منی ٹریل میں نہ عمران خان کا اکائونٹ ہے اور نہ جمائما کا ‘ عمران خان کی آف شور کمپنی حلال اور دوسروں کی حرام ہے،مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چودھری کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 24 مئی 2017 15:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان جمائما سے لی گئی رقم کا بھی حساب نہیں دے سکے۔ منی ٹریل میں نہ عمران خان کا اکائونٹ رکاوٹ ہے نہ جمائما کا۔
عمران خان صاحب قوم سے کتنے جھوٹ بولیں گے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ جمع کرائی گئی منی ٹریل میں کسی کے بھی اکائونٹ کی تفصیل نہیں۔ عمران خان کی آف شور کمپنی حلال اور دوسروں کی حرام ہے۔ عمران خان تو اپنے ذاتی گھر کا بھی حساب نہیں دے سکے۔ عمران خان نے منی ٹریل میں نامعلوم لوگوں کا حوالہ دیا۔ قطری خط پر اعتراض کرنے والوں نے نامعلوم افراد کے نام سے خط پیش کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.