اماراتی حکام نے ماہ رمضان کے دوران نجی دفاتر کے اوقات کا اعلان کردیا

بدھ 24 مئی 2017 17:49

اماراتی حکام نے ماہ رمضان کے دوران نجی دفاتر کے اوقات کا اعلان کردیا
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2017ء):۔ وزارت ہیومن ریسورسز نے بروز بدھ ماہ رمضان کے دفتری اوقات کا اعلان کردیا ہے ۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے۔

(جاری ہے)

یوں رمضان کے درمیان دفتری اوقات میں دو گھنٹےکمی واقع ہوگی۔ جب کہ متحدہ عرب امارات میں ماہ رمضان کا آغاز 27 مئی سے ہوگا ۔