پاکستان خطے میں بھارتی دھمکیوں کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے ‘ جب آپ ؐ کی شان میں گستاخی کی گئی تو پارلیمنٹ خاموش تھی، بھارت پاکستان سمیت پورے خطے میں دہشت گردی میں ملوث ہے،جمعیت علماء اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 24 مئی 2017 20:37
(جاری ہے)
اس کا مطلب یہ ہے کہ عالمی برادری کا عالمی سطح پر دہشت گردی کے خاتمے کا دوہرا معیار ہے اس پر بھارت کی دہشت گرد کا نوٹس نہیں لیا جا رہا ۔
ایک سوال کے جوب میں انہوں نے کہا کہ آپؐ کی شان میں گستاخی کی گئی تو پارلیمنٹ کیوں خاموش تھی اور نہ ہی اس حوالے سے پارلیمنٹ نے کوئی ایکشن لیا ۔ صرف اس ہائیکورٹ نے اس معاملے پر فیصلہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر آزادی رائے کو دبایا گیا تواس سے حکومت کی مشکلات بڑھ جائیں گی اس طرح کے اقدام سے پہلے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔ …(رانا+ار)مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.