وزارت ریلوے کا کرایوں میں کمی کا اعلان ، اطلاق یکم تا 20رمضان تک ہوگا
تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کی جارہی ہے،ملازمین کے پے اینڈ پنشن میں 20 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، خواجہ سعد رفیق
بدھ 24 مئی 2017 21:02
(جاری ہے)
سعد رفیق نے بتایا کہ ریلوے خسارے کو کم کرنے کے لیے آمدن کو بڑھایا گیا ہے، جبکہ ریلوے ملازمین کے پے اینڈ پنشن میں 20 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہی.انھوں نے کہا کہ ریلوے پولیس کی تنخواہیں صوبائی پولیس کے برابر ہونی چاہئیں۔
وزیر ریلوے نے بتایا کہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور پاکستان ریلویز کے مابین فیول ٹرانسپورٹیشن کا معاہدہ 5 سال کے لیے طے پا گیا، جس کے تحت پی ایس او 20 لاکھ ٹن آئل کی پاکستان ریلویز کے ذریعے ترسیل کا پابند ہو گا۔انھوں نے مزید بتایا کہ پی ایس او کو ترسیل کی مد میں 15 دن کے اندر کرایہ ادا کرنا ہو گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.