قصور ،حلقہ میں جھوٹ پر سیاست کرنے والوں نے عوام کا حق کھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،ملک اصغر علی
بدھ 24 مئی 2017 21:55
(جاری ہے)
شریف خاندان کی سرمایہ دارانہ سیاست اوران کاآمرانہ طرز حکومت ریاست کیلئے خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈان لیک کی حساسیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ،اگر ڈان لیک کے مرکزی ملزم کوسزانہ دی گئی توتاریخ کے اوراق میں ہم مذاق بن کررہ جائیں گے۔
پی ٹی آئی بدعنوان عناصر پرقانون کی گرفت جبکہ اپنے ہم وطنوں کوانصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی ۔انتھک عمران خان کی انفرادی ہمت ،سیاسی استقامت اورقومی چوروں کیخلاف آئینی مزاحمت قابل قدر ہے ۔ان کی جہدمسلسل نے عام پاکستانیوں کوتبدیلی کیلئے بیدارکردیا ہے ۔پاکستان میں انصاف کی فراوانی کیلئے تحریک انصاف کے قائدین اورکارکنا ن پرعز م اورپرامید ہیں۔ حکمرانوں کامحاسبہ کرنے کیلئے عوام جاگ رہے ہیں،حکمرانوں کو راہ فرار کیلئے اس بار کوئی چوررستہ نہیں ملے گا ۔پاکستان کے غیورعوام جھرلوحکمرانوں کے ہاتھوں قومی اداروں کی توہین ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.