ٹیکس چوری کیس، لائنل میسی کی 21 ماہ قید کی سزا کے خلاف اپیل مسترد
بدھ 24 مئی 2017 22:27
(جاری ہے)
گزشتہ برس جولائی میں میسی اور ان کے والد کو بارسلونا کورٹ کی جانب سے امیج رائٹس کی مد میں ملنے والی رقم پر ٹیکس ادا نہ کرکے اسپینش خزانے کو نقصان پہنچانے پر یہ سزا سنائی گئی تھی جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔
میسی کے والد جورگ میسی کی سزا کم کرتے ہوئے 15 ماہ کردی گئی ہے کیونکہ انہوں نے اس دوران بہت سی رقوم پر ٹیکس ادا کرتے ہوئے تعاون کیا، سزا کے دوران فٹ بالر اور ان کے والد کو جیل نہیں جانا پڑے گا بلکہ ہسپانوی قانون کے مطابق اس دوران انہیں زیر نگرانی رکھا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب اس کی شنوائی دوبارہ بارسلونا عدالت میں ہو گی جس نے ابتدائی طور پر یہ فیصلہ سنایا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.