عثمان آباد یونین کی آل کراچی انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ مستحکم
جمعرات 25 مئی 2017 17:27
(جاری ہے)
وقفہ پر دونوںٹیمیں 1-1 کی برابری کے ساتھ میدان سے باہر آئیں۔
وقفہ کے بعد کھیل میں ایک مرتبہ پھر تیزی دیکھنے میں آئی لیکن گیند نے صرف ایک بار ہی جال کا رخ کیا جب عثمان آباد کے نوجوان اسٹرائیکر اعصام عثمان نے دو کھلاڑیوںکو ڈاج دے کر حریف گول کیپر کو بے بس کرتے ہوئے گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کیلئے دوسرا گول اسکور کرکے 2-1 سے آگے کردیا۔ مقررہ دورانیہ میں عثمان آباد یونین کے دفاعی کھلاڑیوں اور گول کیپر جنید بلوچ نے آہنی دیوار کا کردار ادا کرتے ہوئے گیند کو جال میںداخل ہونے کی اجازت نہ دی اور فائنل وسل پر عثمان آباد یونین نے 2-1کی برتری حاصل کرکے فائنل کا ٹکٹ اپنے نام کرلیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.