رمضان المبارک کےآغازسےقبل پنجاب فوڈاتھارٹی کاناقص غذا کیخلاف گرینڈ آپریشن
نشاط ہوٹل کوناقص صفائی،زائد المعیاد،باسی اشیاءخوردونوش کی موجودگی پر1لاکھ جرمانہ،رمادہ ہوٹل ملتان کو1لاکھ جرمانہ،میزونیٹ ہوٹل مری کو 2لاکھ جرمانہ،حتمی وارننگ نوٹس جاری کردیے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 مئی 2017 18:54
(جاری ہے)
کھانا باسی اور ناقص اجزاء سے تیار کیا گیا تھا۔
اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک سے پہلے تمام چھوٹے بڑے ہوٹلوں کی چیکنگ جاری ہے۔ معروف ہوٹلوں میں رمضان میں بوفے سحری اور افطاری کا انتظام کیا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ کھانا کھاتے ہیں۔ اس حوالے سے تمام پوائنٹس کی تفصیلی چیکنگ بھی کی جا رہی ہے اور اصلاحی نوٹس بھی جاری کیے جا رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل مکمل اصلاحات نہ لانے والے ہوٹل سیل کر دیے جائیں گے۔اس ضمن میں یاد رہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گزچتہ روز ایک 5سٹار ، ایک 4سٹار ہوٹل سیل کیا تھا جبکہ دیگر معروف ہوٹلوں کو بھاری جرمانے کیے گئے تھے۔ علاوہ ازیں عروہ بیوریج کوٹوٹے فرش ، غلط لیبلنگ ، ناقص خام میٹیریل استعمال کرنے، ریکارڈ کی عدم موجودگی،فرش پر پانی کی موجودگی،گندے اور بدبودار ماحول پرسربمہر ، سپائیسی فوڈزکو کچن میں حشرات کی بہتات ،دودھ کو کھلا رکھنے،ملازمین کا دوران کام جیولری کے استعمال اوربرتنوں کی صفائی کے ناقص انتظامات کی بناء پر سیل، کشمیر سوڈا واٹر اور عزیز سوڈا واٹر کو برانڈڈ لیبلز لگانے ، زنگ آلود مشین سے بھرائی اور صفائی کے غیر معیاری انتظامات کی بناپر سیل جبکہ عظیم انٹرپرائزر کو غیر خوردنی رنگ استعمال کر نے ،گندی مشینوں کے استعمال اور لیبل نہ لگانے پر سر بمہر کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.