قائمہ کمیٹی چیئرمین کا ضلع کرک میںلواغر ڈیم کی10کروڑ روپے لاگت کے منصوبہ آبنوشی کا معائنہ
جمعرات 25 مئی 2017 20:48
(جاری ہے)
انہیں مزید بتایا گیا کہ مکمل آپریشن سے پہلے پانی کے فلٹریشن پلانٹ اور آخری سرے تک تمام پوائنٹس پر لیبارٹری ٹسٹ کیا جائے گا۔
اس موقع پربعض معمولی بے قاعدگیوں کے ساتھ ساتھ کمیٹی کے نوٹس میں یہ بات بھی لائی گئی کہ سراج خیل میں تنازعہ کی وجہ سے 2ہزار فٹ پائپ لائن اب تک نہیںبچھائی گئی ہے جبکہ شادی خیل میں غیر قانونی کنکشنز کی وجہ سے پانی کی سپلائی نہیں ہورہی محکمہ آبنوشی کو ہدایت کی گئی کہ وہ منصوبے کی دوبارہ مکمل پیمائش کرے اورسراج خیل اور شادی خیل کامسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرے ۔کمیٹی نے یہ بات بھی نوٹ کی کہ بعض کنٹریکٹرز کو ایکسٹرا ایکسکویشن دی گئی ہے جس پر کمیٹی کے چیئرمین نے محکمے کے حکام کو سختی سے ہدایت کہ کنٹریکٹر سے فوری طور پراس کی ریکوری کی جائے اوربے قاعدگیوں اور ریکوری سمیت مذکورہ تمام معاملات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ مرتب کرکے 45دن کے اندر اندرقائمہ کمیٹی کو پیش کی جائے۔محکمہ پر واضح کیا گیا کہ عوامی اہمیت کے اس اہم مسئلہ پر کوئی سمجھوتہ ہو گا اور نہ ہی اس سلسلے میں کسی قسم کی تاخیریا کوتاہی برداشت کی جائے گی۔ انہیں خبردار کیا گیاکہ بے قاعدگیوں اور تاخیرکے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.