ایک مرتبہ اہلیہ کی جانب سے ہندوستانی ڈرامے دیکھنے پر غصے میں آ کر ٹی وی توڑ ڈالا تھا: شاہد آفریدی
محمد علی جمعرات 25 مئی 2017 20:04
(جاری ہے)
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ہندوستانی ڈرامے دیکھا کرتی تھیں اور انہیں یہ بات پسند نہیں تھی۔
تاہم انہوں نے اہلیہ کو اس شرط پر اجازت دی تھی کہ وہ اکیلے میں ہندوستانی ڈرامے دیکھ سکتی ہیں مگر بچوں کو دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شاہد آفریدی کا مزید کہنا ہے کہ پھر ایک مرتبہ انہوں نے اپنی صاحبزادی کو ہندوستانی ڈرامہ دیکھتے ہوئے ساتھ ساتھ ہندوں کی آرتی کی رسم کرتے دیکھا جس پر انہیں شدید غصہ آیا۔ غصے میں انہوں نے وہاں پڑا ٹی وی اپنا ہاتھ مار کر توڑ ڈالا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.