مریدکے،ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ ارقم طارق کا رمضان بازاروں کا دورہ
مختلف اشیاء کی قیمتوں اور ناپ تول کا باقاعدہ جائزہ لیا،کھجور وں کاوزن کم تولنے پر کاروائی ،مقدمہ درج
جمعرات 25 مئی 2017 23:24
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ رمضان بازاروں میں جن اہلکاران و ملازمین کی ڈیو ٹیاں لگائی گئی ہیں ان میں کسی کی بھی غفلت ہر گز براداشت نہیں کی جائے گی اور سکیورٹی کے فول پروف انتظام کئے جائیں، عوام الناس کو درپیش مسائل کا فوراً حل یقینی بنا یا جائے۔
تما م اسسٹنٹ کمشنرز رمضان بازاروں میں صفائی ،ستھرائی، اشیاء ضروریہ کی فراہمی ، ناپ تول ،اور معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہ کریں اور اپنے علاقوں میں قائم کردہ رمضان بازاروں کا دورہ کریں اور انتظامات کا جائزہ لے کر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ماہ مقدس میں عوام کوکسی قسم کی شکائت نہ ہو ۔ڈپٹی کمشنر نے مزید بتا یا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبہ بھر کے رمضان بازاروں کی خو د مانیٹرنگ اور رمضان بازاروں کا دورہ بھی کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبار ک نیکیوں اور رحمتوں کو سمیٹنے کا مہینہ ہے ان با برکت ایام میں اپنی ڈیوٹی پو ری ایمانداری سے سر انجام دیں اور عوام الناس کی سہولیات کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں ۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.